کرکٹ ورلڈ کپ ۔ آج  نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ ہو گا

New Zeland V West Indies File
6

مانیٹئرنگ ڈیسک لندن:  (24 گھنٹے )

World Cup 2019

ورلڈ کپ کرکٹ  میں آج  نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔

پوائنٹس اسکور ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور جنوبی افریقی ٹیم 3 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے

جواب چھوڑیں