نیویارک۔ سفید پاوڈر کے پیکٹ نے ٹرمپ کی بہو سمیت 3افراد ہسپتال پہنچ گئے

vensia
68

 نیویارک (24 گھنٹے)

سفید پائوڈر والے پیکٹ کی وجہ سے  صدر ٹرمپ کی بہو سمیت تیں افراد کو ہسپتال جانا پڑ گیا۔

نیویارک پولیس کے مطابق ڈاک سے آنیوالا سفید پاوڈر کا پیکٹ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ترمپ جونئیر کے نام تھا۔ جسے ٹرمپ کی بہو وینیسا نے وصول کیا۔

اور پیکٹ کو جونہی کھولا۔ تو اسے  متلی محسوس ہوئی۔ اس نےاپنی والدہ کو چیک کرایا۔ تو انکی طبیعت خراب ہوئی لیکن متلی کی شکایت نہیں ہوئی ۔

تینوں کو طبی امداد کےلیے ہسپتال لے جایا گیا۔ تیسرے شخص کے متعلق نہیں بتایا گیا۔ کہ وہ کون تھا

حکام کے مطابق پیکٹ سے ملنے والا پاوڈر خطرناک نہیں تھا

جواب چھوڑیں