مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ امریکہ

WASHINGTON, DC - SEPTEMBER 12: A sign stand outside the U.S. State Department September 12, 2012 in Washington, DC. U.S. Ambassador to Libya J. Christopher Stevens and three other Americans were killed in an attack on the U.S. Consulate in Benghazi, Libya. (Photo by Alex Wong/Getty Images)
16

مانیٹرنگ ڈیسک واشنگٹن:(24 گھنٹے )

US State Dept

امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پر زور دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، بھارت اس اقدام کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دے رہا ہے۔

امریکی محمہ خارجہ نے مزید کہاکہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں گرفتاریوں اور نظر بندی پر تشویش ہے، لائن آف کنٹرول پر تمام فریقین امن و استحکام برقراررکھیں۔

جواب چھوڑیں