پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ۔ امریکی اخبار

Pak India
7

مانیئٹرنگ ڈیسک (24 گھنٹے )

Nuclear War

گر اب ایٹمی جنگ ہوئی تو شمالی کوریا میں نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت میں ہوگی، سرحدوں پردونوں ملکوں کی افواج تیارکھڑی ہیں۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز  مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے، افواج سرحدوں پر تیار کھڑی ہیں اورروایتی حریفوں کے درمیان مذاکرات کا بھی کوئی امکان نہیں۔امریکی اخبارکے اداریئے میں کہا گیا ہے کہ جنگ چھڑ جانےکی صورت میں دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرسکتے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنے سے ہونے والے نقصانات کاحجم سوچ سےزیادہ رہےگا۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی پاکستان کے خلاف ہندو انتہا پسندی کو ہوا دے رہےہیں اور بھارتی میڈیا جلتی آگ پرتیل کاکام کررہا ہے جبکہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ کو واپس کرکے خیرسگالی کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔

جواب چھوڑیں