براؤزنگ ٹیگ

political news

تحریک عدم اعتماد ناکامی ۔ فوجی ترجمان نے حاصل بزنجو کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا

سینیٹ آف پاکستان میں چیئرمین کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو کے متنازع بیان پر پاک فوج کا ردِ عمل سامنے آگیا۔