براؤزنگ ٹیگ

khawarnaeemhashmi

ایران نے معاہدے کے بعد خطے میں دہشت گردی کو مزید فروغ دیا، خالد بن سلمان

ریاض\واشنگٹن : امریکا میں تعینات سعودی سفیر خالد بن سلمان نے امریکی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کے بعد حاصل ہونے منافعے کوخطے میں افراتفری اور انتشار پھیلانے کےلیے استعمال کیا.

سوتے وقت کی دعا

’’بِاسْمِکَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِکَ اَرْفَعُہٗ اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصّٰلِحِیْنَ‘‘۔

کامل درود

حضرت انس ؓ نے رسول کریم ﷺ سے ایسا درود شریف دریافت کیا جسے کامل درود شریف کہا جاسکے تو آپ ﷺ نے یہ درود شریف تلقین فرمایا ۔

معاوضوں میں فرق ختم ہونا چاہیے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے خواتین کرکٹرز اور مینز ٹیم کے کھلاڑیوں کے معاوضے کے درمیان پائے جانے والے بڑے فرق کو اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بات چیت جاری ہے۔

پاکستان سیاست میں خلائی مخلوق کا ذکر، لیکن وہ ہے کون؟

کراچی: پاکستانی سیاست میں ’’خلائی مخلوق‘‘ کا تذکرہ سابق اور حاضر وزیراعظم سے لے کر قائدِ حزب اختلاف اور الیکشن کمیشن کے ذمہ داران تک کی زبان پر ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خلائی مخلوق کی کتنی اقسام ہیں؟