براؤزنگ ٹیگ

Asghar Khan case

اصغرخان کیس، سپریم کورٹ کا کابینہ کے فیصلے پرعملدرآمد کا حکم، ایک ماہ میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں وزارت دفاع سے کابینہ کے فیصلے پرعملدرآمد کرکے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی، چیف جسٹس نے کہا حکم پر عمل نہ ہوا تو وزارت دفاع کے بجائے ملٹری اتھارٹی کو طلب کریں گے۔

پاکستان ہماری ماں ہے، افسوس ہے ہم اپنی ماں کا تحفظ نہیں کرسکے، چیف جسٹس

اصغرخان عملدرآمدکیس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام اداروں کو تحقیقات میں ایف آئی اے سے تعاون کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ پاکستان ہماری ماں ہے، جسے قربانیوں اور جدوجہد سے حاصل کیا، افسوس ہے ہم اپنی ماں کا تحفظ نہیں کرسکے۔

اصغرخان عملدرآمد کیس ۔ سپریم کورٹ کا تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اصغرخان عملدرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین

اصغر خان کیس۔ تمام افراد 9 جون تک تحریری جواب جمع کرائیں ۔ سپریم کورٹ کی ہدایت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران تمام افراد کو ہفتہ (9 جون) تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سویلین افراد کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونا ہوگا، جبکہ اس بات کا تعین عدالت کرے گی کہ…

ن لیگ کی حکومت اپنے دور کے بڑے مسائل آنیوالے حکمرانوں پر چھوڑ گئی

مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے بعد ملک کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے جس نے اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کر لی ہے۔تاہم جاتے جاتے بہت سے اہم مسائل ہیں جن پر فیصلہ کرنے کی بجائے اس نے گیند 25 جولائی کو

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت پیسے وصول کرنے والے 21 سویلین کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت21 سویلین کو نوٹس جاری کردیئے۔

جنرل درانی کوسیاسی انجنئرنگ سے منع کیا تھا ۔ سابق آرمی چیف اسلم بیگ

سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ نے دعویٰ کیاہے کہ انھوں نے1990کے انتخابات سےقبل اس وقت کے لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کو سختی منع کیاتھا کہ فوج کو ’’سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹیو۔

سپریم کورٹ کا وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس بلانےاوراصغر خان کیس پرعملدرآمد کا حکم

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو اصغرخان کیس سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے…