براؤزنگ ٹیگ

24ghantay daily news

پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے یا واپس افغانستان دھکیل دے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ

جنوب اور وسط ایشیا کے لیے امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں اور افغانستان میں

شہباز شریف کو پیپلز پارٹی کی باضابطہ حمایت مل گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کیلئے شہباز شریف کی باضابطہ طور پر حمایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں فاصلے سمٹنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی نے قائدِ حزب اختلاف کیلئے میاں شہباز شریف…

اب عمران خان کا امتحان شروع

الآخر عمران خان مسند اقتدار پر بیٹھ گئے، پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میںشہباز شریف اور ان کے ساتھیوں کا رویہ انتہائی افسوسناک رہا، یہ دن اپنی شکست کا بدلہ چکانے کا دن نہیں تھا، عمران خان کے قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں تلخیوں کا موجب بھی یہی…

الیکشن کمیشن کا غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر عمران خان کو نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔

مالی سال 2018-18؛ غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 77 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان میں مالی سال 2017-18  کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 2 ارب 76 کروڑ76لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی جو مالی سال 2016-17 میں  2ارب 74 کروڑ68 لاکھ ڈالر کی ایف ڈی آئی سے0.8 فیصد یا 2 کروڑ 8 لاکھ ڈالر زیادہ ہے۔

ڈی جی سول ایوی ایشن کی فضائی سیر، چیئرمین نیب کا نوٹس

چیئرمین نیب نے ڈی جی سول ایوی ایشن کی سکردو میں پی آئی اے کے طیارے پر فضائی مٹرگشتی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں پی آئی اے وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔