ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

44

لاہور (24 گھنٹے)

Weather

چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کے روز:

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، سبی، کوئٹہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جمعرات کے روز:

خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن)، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

خیبرپختونخوا، راولپنڈی ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن اورگلگت بلتستان میں چندمقامات پرتیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: کوہاٹ17، دیر15، چراٹ14، پاراچنار13، کالام10، میرکھانی09، پشاور(ائیرپورٹ09، سٹی07)، رسالپور08، بالاکوٹ، کاکول07، ڈی آئی خان، مالم جبہ04، سیدوشریف02، چترال، دروش01، پنجاب: ٹوبہ ٹیک سنگک10، اسلام آباد (گولڑہ08، زیروپوئنٹ06، سیدپور05، بوکرہ04)، راولپنڈی (شمس آباد06، چکلالہ04)، مری، کامرہ05، قصور04، فیصل آباد02، لاہور (سٹی، پنجاب یونیورسٹی02)، بھکر، جھنگ، جوہرآباد01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ04، مظفرآباد03، راولاکوٹ02، گلگت بلتستان: استور01ملی میٹررریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: شہیدبے نظیر آباد 48، سبی ، دادو 47، پڈعیدن، موہنجوڈرو، مٹھی، چھور، لاڑکانہ، سکرنڈ 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں