سعودی حکومت نے ویزے کیلئے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کر دی

Saudi Visa
58

ریاض (24 گھنٹے)

سعودی حکومت نے ویزے کے لئے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سعودی حکومت نے نوکری یا وزٹ کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے پولیس کریکٹرسرٹیفکیٹ کی شرط لازم قرار دے د ی ہے تاہم اس فیصلے کا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔

نوکری یا دیگر وجوہات کی بناء پر سعودی عرب آنے والوں کو سعودی قونصلیٹ میں اپنے پاسپورٹ کے ہمراہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرانا ہو گا۔

جواب چھوڑیں