فلم ’’کالا کانڈی ‘‘ کا پوسٹر جاری

Kaalakaandi Official Trailer Launched
50

ممبئی ۔ (24گھنٹے)

بالی وڈ فلم ’’کالا کانڈی ‘‘کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکشت ورما کی غیر معمولی ڈارک کامیڈی تھرلر فلم ’’کالا کانڈی ‘‘کا پوسٹر جاری کر دیا گیا جس میں سیف علی خان جنوبی ممبئی کی روشنیوں میں کھڑے ہیں اور انہوں نے پیلا فردار کوٹ پہن رکھا ہے، ان کے بال رنگ دار پونی ٹیل میں بندھے ہوئے ہیں اور انہوں نے ہا تھ میں بندوق پکڑ رکھی ہے جبکہ پوسٹر میں فلم کی کاسٹ کے نام بھی درج ہیں۔

اداکار سیف علی خان فلم کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں،فلم میں دیپک ڈوبریال ،وجے راز، کونال رائے کپور،اکشے اوبرائے ،شیناز ٹریژری ،سوبھیتا ڈھولیپالا،امیرا دستور اور نیل بھوپالم شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.