راولپنڈی ۔تھانہ روات کے 3 پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Rape girl
12

مانیئٹرنگ ڈیسک راولپنڈی (24 گھنٹے )

Duty of Police

راولپنڈی میں پولیس گردی کا واقعہ سامنا آگیا ۔ تھانہ روات کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے 22 سال کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔

نجی ٹی ؤی کے مطابق لڑکی کےساتھ اجتماعی زیادتی کامقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

تھانہ روات کےایس ایچ او راجہ اعزاز نے ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے لڑکی کو گزشتہ رات زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایس ایچ او نے مزید  بتایا کہ زیادتی کا شکار ہونے والی مذکورہ لڑکی ہاسٹل کی رہائشی تھی۔

جواب چھوڑیں