Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

رمضاں المبارک کا آغاز ۔ آج پہلا روزہ ہے

Namaz e Tahravhe
58

مانیٹئرنگ ڈیسک (24 گھنٹے)

ِ

Ramadan Moon

رمضان المبارک سن 1439 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے آج پاکستان میں پہلا روزہ  ہے

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئے جہاں چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کیا۔

چاند نظر آنے کا علان ہوتے ہی ملک بھر میں نماز تراویح پڑھی گئی جبکہ پہلی سحری پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے
ِاس سال سعودی عرب مین ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہورہا ہے

جواب چھوڑیں