پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

Pic06-049 LAHORE: Apr06- Opposition leader in the Punjab Assembly Hamza Shahbaz addressing to the party activists after the five-hour standoff outside the house, the NAB team returned around 4pm after the Lahore High Court (LHC) issued a short order, granting interim bail to Hamza until April 8. According to the high court's written order, and interim protective bail has been granted to Hamza "in order to enable the petitioner to approach" the concerned bench for the hearing of a bail plea that was filed on April 4 at Model Town. ONLINE PHOTO by Sajid Rana
9

مانیٹئرنگ ڈیسک لاہور  (24 گھنٹے )

Punjab Assembly

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے، دونوں رہنما آج سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس میں شرکت کرسکیں گے۔

حمزہ شہباز کی گرفتاری کے فوری بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست کی گئی تھی کہ حمزہ شہباز کی بجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے سپیکر نے حمزہ شہباز کے پرڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔

اسپیکر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ہیں، پروڈکشن آرڈر میں ہدایت کی گئی کہ بجٹ سیشن میں ہر روز اجلاس کی کارروائی سے پہلے دونوں ارکان اسمبلی کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔

جواب چھوڑیں