صدر مملکت اور وزیراعظم کی مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

Imran and Arif Alvi
9

مانیٹئرنگ ڈیسک (24 گھنٹے)

Condemned

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق پر حملے کے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے مولانا سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کو بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مولانا ایک عظیم شخصیت
تھے

جواب چھوڑیں