پیپلزپارٹی کے کارکن پرامن رہیئں ۔ ترجمان بلاول بھٹو

Mustafa Nawaz
10

مانیٹئرنگ ڈیسک اسلام آباد (24 گھنٹے )

PPP Spokesmen

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد ہونے ان کی گرفتار ی کی اجازت ملنے پر ملک بھر کے جیالوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے ۔

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں، جیالے مشتعل نہ ہوں، ضبط کا مظاہرہ کریں۔

انہوں کہا کہ آج سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے اور تفصیلی عدالتی فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

جواب چھوڑیں