بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے 100 روز کو ‘یو ٹرن’ قرار دے دیا

bilawal bhutto
7

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Bilawal Bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے 100 روز کو ‘یو ٹرن’ قرار دے دیا۔

حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ‘ٹوئٹ’ کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے تصویری ٹوئٹ کے ذریعے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم 100 دن یو ٹرن لینے میں مصروف تھے۔’

جواب چھوڑیں