Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

پاکستان نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دےدیا

gov
46

 اسلام آباد(24 گھنٹے)

حکومت پاکستان  نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت شیڈول ون میں رکھ دیا ہے

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جند اللہ کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم قرار دے کر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت شیڈول ون میں رکھا گیا ہے۔۔

وزارت داخلہ نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد گزٹ آف پاکستان نے جند اللہ کا نام دہشتت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔

جواب چھوڑیں