دسمبر 25 . نواز شریف اپنی سالگرہ جیل میں منائیں گے یا گھر میں ؟

Nawaz Sharif
8

( گھنٹے 24)

Birth Day

کل 25 دسمبر ہے ۔ کرسمس ڈے ۔ اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کل منائی جائے گی۔

ایک اور شخصیت کی بھی کل ہی سالگرہ ہے ۔ اور وہ ہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ نواز شریف کی 68 ویں سالگرہ جیل میں ہوگی یا گھر میں فیصلہ آج ہوجائے گا

واضح رہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

جواب چھوڑیں