ایڈیٹر کا انتخاب24 گھنٹے۔ اہم ترین چیؑرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائی جائے گی By Nusrat Baig Last updated جولائی 9, 2019 sadiq sanjrani 7 Share مانیٹئرنگ ڈیسک اسلام آباد (24 گھنٹے ) Chairmen Senate پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایوان بالا میں موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جائے گی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے 26 سینیٹرز کے دستخط درکار ہیں جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کو ساڑھے گیارہ بجے بلالیا گیا ہے۔ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کامنصب مسلم لیگ (ن)کو دینے پر اتفاق کیا ہے۔ Continue Reading 24 ghantay newsbreaking newsChairmen Senate NewsElection Newsheadline newsIslamabad newsnational newsnew news 7 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں