اسلام آباد میں ہالینڈ کا سفارتخانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند

Diplomatic Enclave (2)
7

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Closed

اسلام آباد میں یورپی ملک ہالینڈ کا سفارتخانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے، ویزا درخواستیں اور انٹرویوز بھی روک دیے گئے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کی حکومت نے سفارتی عملے کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر بند کیا ہہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک نے ویزہ کے لیے ہونے والے تمام انٹرویوز کو بھی تاحکم ثانی روک دیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ نئی ویزا درخواستوں کی وصولی بھی روک دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہالینڈ حکومت کو کچھ مشکلات کا سامنا تھا جس کے پیش نظر نہ صرف سفارتخانہ بلکہ تمام قونصل خانوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں