نوازشریف کی شہباز شریف سے نیب کی سب جیل میں ملاقات۔ ملکی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال

Nawaz Shahba
1

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Meets

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف نے اپنے بھائی، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کی شہباز شریف سے نیب کی سب جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔

نواز شریف نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑیں