ناران اور بابوسر ٹاپ، برفباری میں پھنسے سیاحوں کیلئے ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں

snowfall weather Winters
8

مانیٹئرنگ ڈیسک (24 گھنٹے)

Rescues

ناران  اور بابوسر ٹاپ  کے درمیان پھنسے سیاحوں کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں پہنچ گئیں۔

سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کی ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں تمام تر امدادی سرگرمیوں شروع کر دیں ہیں۔

ضلعی حکومت کی درخواست پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ایبٹ آباداور مردان سے روانہ کی گئی ہیں، خصوصی ٹیموں میں ایمبولینسز ،میڈیکل ٹیکنشنز اور ڈیزاسٹر ویکلز شامل ہیں۔

ریسکیو 1122 کے 40تربیت یافتہ اہلکار اور ہیوی مشینری بھی آپریشن میں حصہ لیں گی۔

جواب چھوڑیں