اسلام آباد ۔نواز شریف احتساب عدالت روانہ ۔ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ ہونے کی ہدایت

Nawaz Sheief
13

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

High Alert

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فیصلہ سننے کیلئے نواز شریف روانہ ہوگئے ہیں عدالت کی سیکیورٹی کو  ہائی الرٹ ہونے کی ہدایت مل گئی ہے ۔

زرائع کے مطابق نواز شریف کے زاتی سیکیورٹی گارڈز کو احتساب عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی سے متعلق ہدایت کی گئی ہے کہ انہیں نواز شریف کے ساتھ عدالت میں داخل ہونے دیا جائے ۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج کچھ ہی دیر میں سنایا جائے گا

جواب چھوڑیں