اڈیالہ کی بجائے کوٹ لکپت جیل لاہور میں رکھا جائے ۔ نواز شریف کی جج کو استدعا

18

مانیٹرنگ ڈیسک( 24 گھنٹے )

Nawaz Sharief

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آنے کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نواز شریف نے سزا سننے کے بعداڈیالہ جیل کے بجائے کوٹ لکپت جیل لاہور میں رکھے جانے کی استدعا کی ہے جس پر عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔

سابق وزیر اعظم کو عدالت سے جیل منتقل کرنے کے لیے عقبی راستے سے پہلے ہی بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئی تھیں۔

جواب چھوڑیں