بلدیاتی نظام سے صوبہ بنانے کی ضرورت نہیں تو وزیراعظم پنجاب میں صوبہ نہ بنائیں۔ ایم کیو ایم

Amir Khan
17

مانیئٹرنگ ڈیسک حیدرآباد  ( 24 گھنٹے)

New Province

  سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان  عامر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں نیا بلدیاتی نظام لانے کی بات کی اور کہا کہ اس سے صوبے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر ایسا ہے تو عمران خان پنجاب میں بھی وہ نظام لے آئیں اور وہاں بھی صوبہ نہ بنایا جائے۔

ایک تقریب سے خطاب میں عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم تعداد میں کم ضرور ہوئی ہے لیکن وزن میں نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے سات ووٹوں سے ہی پی ٹی آئی نے حکومت بنائی۔

جواب چھوڑیں