مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت جاری

moon
42

مانیٹئرنگ ڈیسک (24 گھنٹے)

Ramadan Moon

رمضان المبارک سن 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہو رہا ہے جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہے ہیں جہاں چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں جمع کرنے کے لیے کنٹرول روم بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

چاند کی رویت کا شرعی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھ کر

جواب چھوڑیں