معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل

Mulana Tariq Jameel
22

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Maulana Tariq Jameel

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو انجائنا کی تکلیف کے بعد لاہور میں جوہر ٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مولانا طارق جمیل کی انجوگرافی کی جائے گی تاہم مولانا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

جواب چھوڑیں