،،خاور نعیم ہاشمی کا کالم،، پردہ اٹھتا ہےہر جمعہ اور اتوار صرف روزمامہ 92کے ادارتی صفحہ پر

ایک کالم جسے عورتیں اور بچے بھی پڑھ سکتے ہیں

khawar naeem hashmi
82

لاہور

1970

سے شعبہ ادارت سے منسلک پرائیڈ آف پرفارمنس خاور نعیم ہاشمی کا کالم۔۔  پردہ اٹھتا ہے۔۔ اب آپ روزنامہ 92نیوز میں ہر جمعہ اور اتوار آپ پڑھ سکتے ہیں ،آزادی صحافت کے لئے جدوجہد کی تحاریک میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے خاور نعیم ہاشمی کو برہنہ کرکے کوٹ لکھپت جیل میں کوڑے مارے گئے

خاور نعیم ہاشمی نے آزادی جمہور کیلئے مختلف اوقات میں پانچ سال تک پاکستان کی سات جیلوں میں قید رکھا گیا، انہیں لاہور کے شاہی قلعہ اور لال قلعہ کے کے زیرزمین سیل میں بند کرکے اذییتیں دی گئیں

خاور نعیم ہاشمی نے روزنامہ آزاد اور روزنامہ مساوات سے اپنا صحافتی کیرئیر شروع کی، روزنامہ جنگ اور جیو نیوز میں بحیثیت ایڈیٹر اور بیورو چیف 35 برس تک خدمات انجام ددیں

خاور نعیم ہاشمی نے سینئیر ایگزیکٹووائس پریذیڈنٹ ،بیوروچیف اور ایڈیٹر کے طور پر بول کو جوائن کیا اور اس ادارے کی بقاٗ کیلئے پاکستان کی صحافتی تاریخ کی سب سے بڑی لڑائی لڑی

خاور نعیم ہاشمی 92نیوز چینل کے بیورو چیف اور سٹار ایشیا نیوز چینل کے ڈائریکٹر نیوز بھی رہے، وہ www.24ghantay.tv

کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں

جواب چھوڑیں