جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Mulana Samiul Haq
4

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Assassination

جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ راولپنڈی میں کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق مولانا سمیع الحق پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے شدید فائرنگ کی۔

مولانا سمیع الحق کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔

جمعیت علمائے اسلام س پشاور کے صدر مولانا حصیم نے مولانا سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

(p) یک نجی تی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے ؐولانا حامد الحق کے ماطابق مولانا سمیع الحق اپنے کمرے میں آرام کررہے تھے۔ انکے ڈرائیور گھر سے باہر گیا ہوا تھا ۔ جب واپس آکر دیکھا تو وہ خون میں لت پت تھے(/p)

جواب چھوڑیں