جہلم ۔ ویگن گہری کھائی میں گرنے سے 3 مسافر جاں بحق ۔ 12 زخمی

Accident
7

مانیٹئرنگ ڈیسک جہلم : (24 گھنٹے )

Accident

منگلا ریزاٹ کے قریب مسافر ویگن کھائی میں گرنے سے 3 مسافر جاں بحق اور 12 مسافر زخمی ہوگئے

زرائع کے مطابق منگلا ریزاٹ کے نزدیک مسافر ویگن بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ویگن میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے

3 مسافر زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگئے ۔ جبکہ 12 زخمی مسافروں

کو سی ایم ایچ ہسپتال منگلا اور سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔ حادثے کی مزید تفصیلات ابھی آرہی ہیں ۔

جواب چھوڑیں