بھارتی مظالم سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد مزید مضبوط ہورہی ہے
مانیٹئرنگ ڈیسک ( 24 گھنٹے)
DG ISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ کشمیری عوام انشاء اللہ کامیاب ہوں گے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا تصفیہ طلب معاملہ ہے ، قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا ۔
Kashmir remains a long pending unresolved issue on UN agenda since 1948. Decades of atrocities by Indian Occupation Forces have failed to suppress ever strengthening legitimate freedom struggle. Determined Kashmiris shall succeed IA.#KashmirSolidarityDay
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 5, 2019