بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 75 سالہ خاتون شہید

Indian Army firing on LOC, 75 year woman martyred
38

راولپنڈی(24گھنٹے)

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 75 سالہ خاتون شہید ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں محمودہ بیگم نامی خاتون شہید ہوگئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کوتہ گاؤں کی مقامی آبادی کونشانہ بنایا گیا جس کا پاک فوج منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.