آرمی چیف جنرل باجوہ سے اسلامی اتحاد کے کمانڈراِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات

COAS General Bajwa
9

مانیٹئرنگ ڈیسک( 24 گھنٹے)

COAS General Bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف و دہشت گردی کیخلاف اسلامی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی اتحاد کے سربراہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کیآئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا۔

جواب چھوڑیں