جعلی اکاؤنٹس کیس ۔ آصف زرداری اور انکی بہن فریال تالپور آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

Asif Ali Zardari and faryyal Talpur
11

مانیئٹرنگ ڈیسک اسلام آباد (24 گھنٹے )

Fake Accounts Case

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آج تیسری بار احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری بھی ختم ہو گئی ہے جس میں توسیع کے لیے آج ہی ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا ۔

جواب چھوڑیں