لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 5 شہری شدید زخمی

Line of Control
11

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

LoC

لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شدید زخمی ہوگئے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے لیپا سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں چار شہری ظہیر، ناصر، منیر اور شوکت زخمی ہوگئے، زخمی شہریوں کا تعلق بجلدار اور بٹلیاں گاؤں سے ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بناتے ہوئے موثر جواب دیا۔

جواب چھوڑیں