حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔ فیصل واوڈا

Faisal Vawda
5

مانیٹئرنگ ڈیسک( 24 گھنٹے)

Faisal Voaoda

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔

’ نجی نیوز چینل سے  گفتگو کرتے ہوہئے انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو جواب ملا کہ پرانے پاکستان میں وہ فیصلے کرسکتے تھے مگر نئے پاکستان میں صرف عمران خان فیصلے کرتے ہیں، وہی سپریم کمانڈر ہیں۔

مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ اگر باس عمران خان ہیں اور اُن کی مرضی کے بغیر فیصلہ نہیں ہوتا تو شور کس بات کا ہے؟ فیصل واوڈا نام بتائیں کہ ڈیل کس سے ہو رہی ہے؟

جواب چھوڑیں