بعض مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

air wind
52

لاہور (24 گھنٹے)

Weather

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

جمعرات کے روز:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

جمعہ کے روز:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات،سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4سے5 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش

خیبرپختونخوا:

کالام15، دیر11، میرکھانی06، پٹن04، مالم جبہ03، بالاکوٹ، چراٹ، کوہاٹ02، کشمیر: مظفرآباد08، راولاکوٹ05، گڑھی دوپٹہ03، کوٹلی02، پنجاب: گجرات03، سیالکوٹ01، گلگت بلتستان: بونجی، ہنزہ01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: چھور43،مٹھی42، شہیدبینظیرآباد، دادو، پڈعیدن41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں