فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس 90 منٹ تک بند

Facebook
21

مانیئٹرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Outage

تکنیکی خرابی کے باعث گزشتہ رات دنیا کے کئی ممالک میں سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس 90 منٹ تک معطل رہی۔

فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تکینکی خرابی پر قابو پا کر بڑی حد تک مسئلہ حل کر لیا گیا ہے ،نیٹ ورکنگ میں خرابی کے باعث مختلف مقامات پر صارفین کو فیس بک پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

فیس بک سروس متاثر ہونے پر ترجمان فیس بک نے صارفین سے معذرت کی ہے۔

جواب چھوڑیں