ایس پی طاہر داوڑ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر

DG ISPR
4

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Dawar’s Murder

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل  آصف غفور نے افغانستان میں ایس پی طاہر داوڑ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے ۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نےکہا کہ ہم ایک بہادرپولیس افسر سے محروم ہوگئے ہیں،پاکستانی حکام کی جانب سے طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ طاہرداوڑکااغوا،افغانستان منتقلی،افغان حکومت کارویہ بہت سےسوالات کوجنم دیتاہے، وہ ایک بہادر پولیس آفیسر تھے

جواب چھوڑیں