سعودی ولی عہد 16 تا 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے

Saudi crown prince
32

مانیٹئرنگ ڈیسک( 24 گھنٹے)

Crown Prince

سعودی ولی عہد  16شہزادہ محمد بن سلمان تا 17 فروری تک پاکستان کا  دورہ کریں گے۔

سعودی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق دورے کے موقع پر پاکستان،سعودی عرب میں 20ارب ڈالرکےمعاہدےہونگے جس سے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی۔ سعودی ولی عہد وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کے بعد سعودی ولی عہدکولالمپورروانہ ہونگے

سعودی ولی عہدکادورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے نئےدورکا آغازہوگا۔واضح رہے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جا رہا تھا۔

جواب چھوڑیں