پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے بندھن میں بندھے ہیں ۔ عثمان بزدار

Usman Buzdar
8

مانیٹئرنگ ڈیسک لاہور (24 گھنٹے )

CM Punjab

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے بندھن میں بندھےہیں ، پاکستان دنیا کی ہر عدالت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑے گا، آج نہیں تو کل کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم سیاہ کے موقع ہر اپنے پیغام میں کہا پورا پاکستان کشمیریوں پرمظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہے، پاکستان کابچہ بچہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے بندھن میں بندھےہیں، پاکستان دنیا کی ہر عدالت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑے گا، آج نہیں تو کل کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔

جواب چھوڑیں