Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

29

لاہور (24 گھنٹے)

Weather update

چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

منگل کے روز: راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن)، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں جبکہ بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان اور ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ڈی جی خان، کوئٹہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: دیر48، کالام25، مالم جبہ، سیدوشریف20، کاکول19، لوئر دیر 18، بالاکوٹ 15، پشاور (ائرپورٹ 10، سٹی 05)، چراٹ، دروش، میرکھانی 07، رسالپور، پاراچنار06، پٹن04، چترال01، کشمیر: مظفرآباد37، گڑھی دوپٹہ26، راولاکوٹ16، کوٹلی09، پنجاب: منگلا25، نورپورتھل19، گوجرانوالہ14، منڈی بہاوٴالدین13، سرگودھا(سٹی12، ائیرپورٹ11)، جہلم11، سیالکوٹ (ائیرپورٹ10، سٹی07)، مری، جوہرآباد09، گجرات، ڈی جی خان08، اسلام آباد، چکوال03، کامرہ05، راولپنڈی ، ساہیوال02، گلگت بلتستان: بگروٹ12، ہنزہ، استور03، گلگت 02، بلوچستان: زیارت01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

جواب چھوڑیں