براؤزنگ زمرہ

موسم

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور حادثات میں 9 افراد جاں بحق، 22 زخمی

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں کوہاٹ، مہمند ایجنسی اور کرک میں موسلا دھار بارش، برف باری اور برفانی تودے گرنے کے باعث پیش آنے والے متعدد حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اوربارش سے سردی میں اضافہ

اسلام آباد(24گھنٹے) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، برفباری اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار تاہم سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد، مری، گلیات، نتھیا گلی میں شدید بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ بنوں اور چارسدہ میں شہر میں بارش کی…

اسموگ کے خلاف نامناسب اقدامات پرعدالت کا صوبائی حکومت پراظہار برہمی

ہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں اسموگ کے حالیہ مسئلے، ماحولیاتی تبدیلی اور اسموگ کے خلاف نا مناسب اقدامات کرنے پر صوبائی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں کےخلاف فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔

ہوشیار! کراچی میں آج بادل برسنے کا امکان

 کراچی میں آج رات ہلکی بارش کی بھی پیش گوئی کردی گئی، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رم جھم کے ساتھ ہی جاڑا بھی انٹری دے گا جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف اضلاع میں موسم سرما کی پہلی بارش نے رت بدل دی ہے۔

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ(24گھنٹے) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد ٹھنڈ  کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز آئندہ ایک ہفتے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…