براؤزنگ زمرہ

کھیل

فیفا رینکنگ: فلسطین نے پہلی مرتبہ اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا

زیورخ(24گھنٹے) عالمی چیمپئن جرمنی فیفا کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے لیکن فلسطین نے ئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جمعرات کو فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ…

ظہیر خان اور ساگاریکا کو شادی کی مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا

ممبئی(24گھنٹے) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے گذشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ دونوں کی شادی کی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، ہر طرف سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ظہیر خان اور…

نیشنل ٹی 20 میں کامران اکمل نے چوکوں چھکوں کی برسات کر دی

لاہور(24گھنٹے) نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے 71 گیندوں پر 150 کی شاندار اننگ کھیل کر کئی ریکارڈ اپنے نام کر لئے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ 2017 میں کامران اکمل…

کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کا عالمی میلہ سجے گا

لاہور(24گھنٹے) کرکٹ کے بعد ہاکی کا عالمی میلہ پاکستان میں سجانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے جب کہ حتمی اعلان دو تین روز تک متوقع ہے۔ مہمان ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے…

بھارت کو ضوابط کی زنجیر میں جکڑنا دشوار

لاہور(24گھنٹے) آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت کو ضوابط کی زنجیر میں جکڑنا دشوار ہوگا۔ لاہور میں گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا تھاکہ عالمی کرکٹ میں متعارف کردہ نئے نظام کے تحت آئی سی سی…

سعد علی موقع ملنے پر یونس خان کا خلا پُر کرنے کیلیے پُرعزم

راولپنڈی(24گھنٹے) قائد اعظم ٹرافی کے ٹاپ اسکورر سعد علی قومی ٹیم میں یونس خان کا خلا پُر کرنے کیلیے پُرعزم ہیں۔ نجی نیوز پیپر سے گفتگو کرتے ہوئے سعد علی نے کہا کہ 14 سال کی عمر میں اوپنر کی حیثیت سے پروفیشنل کرکٹ کھیلناشروع کی،کوچ اعظم خان…

ویرات کوہلی مصباح الحق کی طرح 43 برس تک کھیل کر 100سنچریاں بناسکتے ہیں، شعیب اختر

نئی دہلی(24گھنٹے) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اخترنے کہا ہے کہ مصباح الحق 43 سال تک کرکٹ کھیلے جب کہ ویرات کوہلی 44 برس تک کھیل سکتے ہیں۔ شعیب اختر نے کہاکہ مصباح الحق 43 سال تک کرکٹ کھیلے جبکہ ویرات کوہلی 44 برس تک کھیل سکتے ہیں اور اگر…

احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے

کراچی(24گھنٹے) اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے تاہم انھوں نے یہ اعزاز اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن حاصل کیا۔ واضح رہے کہ احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی…

ڈیوائن براوو اب بنگالی گانا گائیں گے

ممبئی(24گھنٹے) ویسٹ انڈین کرکٹ ڈیوائن براوو اب بنگالی گانا گائیں گے۔ ڈیوائن براوو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں بنگالی گانا گائیں گے، اب وہ سنگر اور کمپوزر کوشک ہاسن تپوش کے تیار کردہ گانے میں ان کے ساتھ آواز کا جادو جگائیں گے، اس گانے کا…

خالد لطیف کیس میں تاحیات پابندی کیلیے بورڈ کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا

لاہور(24گھنٹے) خالد لطیف کو تاحیات پابندی کی سزا دلانے کے خواہاں پی سی بی کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا۔ رواں سال پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث خالد لطیف، شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا،محمد عرفان نے بکی کی…

محمد حفیظ کا ایکشن، کمیٹی میں مطلوبہ مہارت کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور(24گھنٹے) محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست کرانے کیلیے قائم کمیٹی میں مطلوبہ مہارت کی کمی کھٹکنے لگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 18 اکتوبر کو ابو ظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا…

پی سی بی کا حکومت سے فکسنگ کیخلاف قانون سازی کا مطالبہ

کراچی(24گھنٹے) پی سی بی نے حکومت سے فکسنگ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ کھیلوں سے ہر قسم کی فکسنگ اور کرپشن کے خاتمے کیلیے خصوصی قانون متعارف کرائے۔ سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت میں…

قومی ٹی 20 کپ میں شائقین کی کم تعداد نے پی سی بی کو پریشان کر دیا

کراچی(24گھنٹے) قومی ٹی 20 کپ میں شائقین کی کم تعداد نے پی سی بی کو پریشان کر دیا۔ گزشتہ دنوں گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں بھی قومی ٹی 20 کپ میں شائقین کی کم تعداد پر اظہار خیال کیا گیا، بیشتر ارکان کا خیال تھا کہ ایونٹ کی تشہیر درست انداز میں…

میسی کے بغیر بارسلونا کی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی

ٹیورن / اٹلی(24گھنٹے) بارسلونا لیونل میسی کے بغیر ہی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹیورن میں یووینٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں میسی کو بنچ پر بیٹھایا گیا، یہ مقابلہ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا تھا تاہم گروپ ڈی میں ٹاپ پوزیشن کی…

ڈاؤن سائزنگ کے دعووں کے باوجود پی سی بی میں نئی بھرتیاں جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کئی سالوں سے بورڈ میں زائد ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ کا دعوی کررہا ہے، لیکن دعووں کے باوجود چھوٹے درجے کے چند ملازمین ہی فارغ ہوئے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اب بھی ملازمین بھرتی ہورہے ہیں۔