براؤزنگ زمرہ

شوبز

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی فلم ‘آنسو’ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

کراچی(24گھنٹے) پاکستان کے مشہور بینڈ 'جنون' کے گٹارسٹ سلمان احمد، جنید جمشید کی زندگی پر مبنی مختصر ڈاکیومینٹری فلم 'آنسو' بنا رہے ہیں جو یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ سلمان احمد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ اور جنون بینڈ کے آفیشل فیس بک پیج پر…

میرا کی شادی رکوانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(24گھنٹے) میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان نے اداکارہ کی شادی رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ لاہور کی مقامی عدالت نے میرا کے تکذیب نکاح کیس کی گزشتہ سماعت پر فیصلہ دیا تھا جس میں تمام متفرق درخواستیں خارج کردی گئی…

مر بھی جاؤں تو کہاں، لوگ بھلا ہی دیں گے، لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے

لاہور(24گھنٹے) معروف شاعرہ پروین شاکر کا65واں یوم پیدائش  منایا جارہا ہے ۔ پروین شاکر 24نومبر1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے کم عمری میں ہی شاعری کا آغاز کردیا انہوں نے اردو شاعری کو ایک نئی طرز بخشی انہوں نے جامعہ…

امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے خود کو سیلفی کا موجد قرار دے دیا

نیویارک(24گھنٹے) دنیا بھر کے لوگوں کوسیلفی کے بخار میں مبتلا کرنے والے کا پتا چل گیا،امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ سب سے پہلے سیلفی انہوں نے لی تھی تاہم لوگوں نے امریکی ماڈل کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان…

’کرش 4‘ کے ولن نوازالدین صدیقی؟

ممبئی(24گھنٹے) بالی ووڈ کے خوبرو اداکار ہریتھک روشن کی کامیاب سُپر ہیرو فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری ہے، جس میں ولن کے کردار کے لیے اداکار نوازالدین صدیقی کا نام سامنے آیا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن کے والد اور فلم…

’جراسک ورلڈ‘ کی پانچویں فلم کی پہلی جھلک

نیویارک(24گھنٹے) معروف ڈائناسور فرنچائزسائنس فکشن فلم ’جراسک ورلڈ‘ کی پانچویں فلم یوں تو آئندہ برس جون میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے، تاہم اب اس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ خیال رہے کہ اس سیریز کی پہلی فلم ’جراسک پارک‘ کے نام سے 1993 میں…

عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ پرقرۃالعین بلوچ شدید تنقید کا شکار

کراچی(24گھنٹے) نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ مہنگی پڑگئی ہے۔ اپنی سریلی آواز سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ المعروف ’کیوبی‘ویسے تو…

فلم ‘ٹائی ٹینک’ کا حذف شدہ سین 20 سال بعد ریلیز

نیویارک(24گھنٹے) تاریخ کی کامیاب ترین ہالی ووڈ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کا ایڈیٹنگ کے دوران حذف کیا گیا ایک سین 20 سال بعد منظر عام پر آ گیا۔ ہالی ووڈ جیمز کیمرون کی 1997میں بننے والی شہرہ آفاق فلم  ’ٹائی ٹینک‘ کا اس وقت فلم سے نکالا گیا ویڈیو…

پدماوتی کی ریلیز کی نئی تاریخ آ گئی

ممبئی(24گھنٹے) بالی ووڈ اسٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ آئندہ سال 12 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا  بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پدماوتی‘ یکم دسمبر کو ریلیز…

بالی ووڈ میں اچھے کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی، سعدیہ خان

 لاہور(24گھنٹے) معروف ماڈل واداکارہ سعدیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرنا میرا اولین مقصد ہے، اچھے کام کی پیشکش ملک سے ہویا بھارت سے ضرور کروں گی۔ بالی ووڈ ہدایتکار کبیرخان کی طرف سے بالی ووڈ کے لیے مجھے موزوں قراردینا اعزاز سے کم…

سنی لیون نے سنیما گھروں میں دپیکا کی جگہ لے لی

ممبئی(24گھنٹے) بھارتی فلم انڈسٹری اور میڈیا پر اس وقت پدماوتی کی کہانی اور فلم کی ریلیز موخر کرنے کے بڑے چرچے ہیں کیونکہ اس فلم کی نمائش ملتوی کرنے سے سنیما مالکان کو بھاری نقصان کا خطرہ تھا تاہم اب دپیکا کی پدماوتی کی جگہ سنی لیون کی فلم…

بھارت کی خوبرو پولیس آفیسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی(24گھنٹے) بھارتی پنجاب پولیس کی خوبرو لیڈی پولیس آفیسر ہرلین من کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں لیکن یہ پولیس آفیسر کون ہیں اور اس کی سچائی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کیا جائے لوگ بغیر سوچے سمجھے…

انڈین فلم فیسٹیول میں ستاروں کے جلوے

ممبئی(24گھنٹے) بھارت کے بڑے فلمی میلوں میں شمار ہونے والے ’انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا‘(آئی ایف ایف آئی) کی رنگا رنگ تقریب میں نہ صرف بالی ووڈ بلکہ ایران، کینیڈا اور دیگر ممالک کی فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ آئی ایف ایف…