براؤزنگ زمرہ

‎‎سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں دہائیوں بعد نئے فیچرز کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے اس میں موجود ایک ایپ نوٹ پیڈ سے بخوبی واقف ہوں گے بلکہ استعمال بھی کرتے ہوں گے، اب برسوں بعد اس میں پہلی بار اپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔

ہوا میں فائرنگ کی جائے تو کیا ہوتا ہے؟ اہم سوال کا سائنسی جواب

پاکستان میں تقریبات یا خوشی کے مواقعوں پر ہوائی فائرنگ بہت عام ہے مگر ہوا میں جب کسی گن سے فائرنگ کی جائے تو کیا ہوتا ہے؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ کچھ زیادہ اچھا نہیں بلکہ برا ہوتا ہے۔

پانی سے بجلی: کیا سونے کے ’’نینو ذرّات‘‘ ہماری مدد کرسکتے ہیں؟

پانی سے بجلی بنانے کا ایک پرانا طریقہ یہ ہے کہ پہلے پانی کے سالموں (مالیکیولز) کو توڑ کر آکسیجن اور ہائیڈروجن الگ کرلی جائیں جنہیں بعد ازاں آپس میں ملا کر دوبارہ پانی بنالیا جائے اور اس دوران خارج ہونے والی توانائی کو بجلی میں تبدیل کرلیا…

ڈی این اے میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی پہلی پروڈکٹ 2019 میں متوقع

آپ نے ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا کی غیرمعمولی مقدار رکھنے کی خبریں تو سنی ہوں گی اور اب ایک کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال ڈی این اے میں ڈیٹا والی پہلی تجارتی پروڈکٹ پیش کررہی ہے۔

مائیکرو سافٹ اینڈرائیڈ فون متعارف کرانے کیلئے تیار؟

مائیکرو سافٹ نے ماضی میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر اپنے اسمارٹ فونز متعارف کرائے اور ناکامی پر اس سلسلے کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا، تاہم اب لگتا ہے کہ یہ کمپنی اب بھی اس مارکیٹ پر غلبے کا ارادہ رکھتی ہے۔

سات برس میں گلیشیئرز 20 فیصد کم ہوگئے

کولمبیا کی حکومت نے کہا ہے کہ جانوروں اور پودوں سے مالامال اس کے اہم گلیشیئر بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں، چھ بڑے گلیشیئرز پہاڑوں کی چوٹیوں پر موجود ہیں اور صرف سات سال کے عرصے میں ان کی 20 فیصد مقدار کم ہوچکی ہے۔