Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv
براؤزنگ زمرہ

سیاسیات

تحریک لیبک کے خادم رضوی ۔ پیر افضل قادری آئندہ الیکشن میں امیدوار ہوسکتے ہیں

تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری آئندہ الیکشن میں امیدوار ہو سکتے ہیں۔ زرائع کے مطابق علامہ خادم رضوی لاہور سے جبکہ پیر افضل قادری گجرات سے امیدواروں میں شامل ہونے کا امکان ہے

پاکستان کے 10کروڑ 40 لاکھ ووٹرز کا ذاتی ڈیٹا غیر محفوظ

عام انتخابات 2018 کا ایک انتہائی خطرناک پہلو یہ ہے کہ ملک کے 18؍ سال سے زائد عمر کے مرد و خواتین شہریوں کی تصاویر اور ان کا ذاتی ڈیٹا غیر محفوظ ہو چکا ہے اور اس کا ممکنہ طور پر غلط استعمال ہو نے کا خدشہ ہے۔

جماعت اسلامی کا آئندہ ہفتے خیبر پختونخواہ حکومت سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے آئندہ ہفتے خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا…

مشرف کا این آر او۔ 8 ہزار مقدمات ختم استعفادہ کرنے والے 8043 ۔معروف بیوروکریٹس شامل

پرویز مشرف کے متزکرہ اٰین آر او میں نامی گرامی بیوروکریٹس کے نا م بھی شامل ھئیں ۔ قومی مفاہتی آرڈینس (این آر او ) دوبارہ سپریم کورٹ میں سامنے آیا ہے۔ عدالت عظمی اب اس بات کا جائزہ لی رہی ھے کہ اس

اپنے دور حکومت میں کسی سے غیر قانونی تعاون نہیں کیا، پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے استعمال کے بارے میں کبھی نہیں بتایا گیا، ہیلی کاپٹر کا کوئی ایس او پی نہیں تھا، مالم جبہ اراضی والی سوات نے گفٹ کی تھی جو محکمہ سیاحت کو وفاق سے ملی، اپنے دور حکومت میں کسی سے…

اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ گئے تو ن لیگ کو بہت بڑا نقصان ہوگا: اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ گئے تو مسلم لیگ (ن) کو بہت بڑا نقصان ہوگا، وہ جو فیصلہ کرنا چاہتے ہیں خود کریں، میں کوئی مشورہ نہیں دینا چاہتا۔