Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
تازہ ترین
- نعیم ہاشمی۔۔۔۔۔ ایک محب وطن ہدایتکار
- نعیم ہاشمی ایک ہمدرد اور مخلص انسان
- لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ۔ 2 پاکستانی شہری شہید 2 زخمی
- ترکی کی عدالت نے 13 صحافیوں کودہشتگردی کے الزام پر سزا سنادی
- آمدن سے زائد اثاثے: شہبازشریف کے داماد 3 مئی کو دوبارہ نیب میں طلب
- یوٹیوب کڈز ایپ کے تین اہم فیچرز متعارف
- ریاست، ملک کے نظام پر مذہب بیزار قوتوں کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
- اپوزیشن لیڈر اور میئر کراچی کو ہٹانے کی سازش ہو رہی ہے، خالد مقبول
- آرٹیکل 62 ون ایف اگلی پارلیمنٹ میں قصہ ماضی بن کر رہ جائے گا: رانا ثنا اللہ
- تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
براؤزنگ زمرہ
24 گھنٹے۔ اہم ترین
ریاست، ملک کے نظام پر مذہب بیزار قوتوں کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بظاہر اسلامی مملکت کہلائے مگر نظام سے لبرل تصور کیا جائے، ریاست، ملک کے نظام پر مذہب بیزار قوتوں کا قبضہ ہے۔
اپوزیشن لیڈر اور میئر کراچی کو ہٹانے کی سازش ہو رہی ہے، خالد مقبول
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متحدہ نے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور عوامی اعتماد حاصل کیا، اپوزیشن لیڈر سندھ اور میئر کراچی کو ہٹانے کی سازشیں کرنے والے ختم ہوجائیں گے۔
آرٹیکل 62 ون ایف اگلی پارلیمنٹ میں قصہ ماضی بن کر رہ جائے گا: رانا ثنا اللہ
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی اس وقت تک ہے، جب تک پارلیمنٹ ترمیم نہیں کرتی، آرٹیکل 62 ون ایف اگلی پارلیمنٹ میں قصہ ماضی بن کر رہ جائے گا.
تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
تحریک انصاف خیرپختونخوا اسمبلی کے تین ارکان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
نا اہلی کافی نہیں، جیل بھیجا جائے، طاہر القادری کا مطالبہ
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اعتماد کا خون کرنے والوں کی نا اہلی کافی نہیں ہے، انھیں جیل بھیجا جائے۔
اقتصادی جائزہ رپورٹ: شرح نمو 5.8،افراط زر 3.8 فیصد رہی،مفتاح اسمٰعیل
مشیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 18-2017 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کر دی۔
خواجہ آصف کے حالات زندگی پر ایک نظر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نو اگست 1949 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خواجہ محمد صفدر آل انڈیا مسلم لیگ کے رہنماؤں میں سے ایک اور تجربہ کار پارلیمنٹیرین تھے۔
نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ
افغانستان کے جنوبی صوبہٴ قندھار میں بدھ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایک افغان صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
چین سے اچھا دوست کوئی نہیں، قدم قدم پر اس نے ہمارا ساتھ دیا: گورنر سندھ
صوبہ سندھ کے گورنر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ چین سے اچھا دوست کوئی نہیں، قدم قدم پر اس نے ہمارا ساتھ دیا۔ ایسی پالیسیاں بنانی ہیں جن سے سرمایہ کاری آئے۔
حکومت چار ماہ کے مینڈیٹ سے آگے نہ بڑھے، خورشید شاہ
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ چار ماہ کے مینڈیٹ سے آگے نہ بڑھے، حکومت صرف روزمرہ اخراجات کا بجٹ پیش کرے۔
اسلام آباد سے بچیوں کو اغوا اور ملک بھر میں سپلائی کرنے کا انکشاف
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے بچیوں کو اغوا اور ملک بھر میں سپلائی کرنے کا انکشاف ہوا،پولیس چھاپے میں اغوا کار گروہ کے3 افراد گرفتار ہوئے۔
سندھ میں سی این جی شیڈول ایک بار پھر تبدیل
سندھ میں سی این جی شیڈول تبدیل کردیا گیا جس کے مطابق اب فلنگ اسٹیشنز پر سی این جی جمعرات اور ہفتے کو دستیاب نہیں ہوگی۔
آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا۔
اسٹیٹ بینک سے بیرون ملک رقوم کی منتقلی کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب
سپریم کورٹ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور اثاثوں کے کیس میں اسٹیٹ بینک سے بیرون ملک منتقل رقوم کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کرلیں۔
مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی مہمد ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگا۔
بھارت: ٹرین اور اسکول بس میں تصادم، 13 بچے ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کشی نگر میں ٹرین اور اسکول بس کے تصادم کے نتیجے میں 13 بچے ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
سورن سنگھ قتل: بلدیو کمار انسداد دہشت گردی عدالت سے بری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار بلدیو کمار کو بونیر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کردیا۔
تحریک لیبک کے خادم رضوی ۔ پیر افضل قادری آئندہ الیکشن میں امیدوار ہوسکتے ہیں
تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری آئندہ الیکشن میں امیدوار ہو سکتے ہیں۔
زرائع کے مطابق علامہ خادم رضوی لاہور سے جبکہ پیر افضل قادری گجرات سے امیدواروں میں شامل ہونے کا امکان ہے
پریانکا چوپڑا نے شاہی شادی میں مدعو ہونے کی تصدیق کردی
برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اگلے ماہ امریکی اداکارہ میگھن مرکل سے رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہے ہیں۔ اداکارہ کی بہترین دوست اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شاہی شادی میں مدعو کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ڈرگ ایکٹ کیخلاف ہڑتال
پنجاب بھر کے میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔