براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

میر پور ماتھیلو ۔ مسافر کوچ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ۔ 10 زخمی

مانیٹئرنگ ڈیسک گھوٹکی : (24 گھنٹے ) Coach Accident میر پور ماتھیلو کے قریب تیزرفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق  گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے…